سورہ 'Abasa — آیت 12
تیوری چڑہائی · 80:12 · 12/42
فَمَن شَآءَ ذَكَرَهُۥ
Faman shaa thakarah
آیت کی تلاوت
اس آیت کے تراجم 4
فتح محمد جالندھری
پس جو چاہے اسے یاد رکھے
محمد جوناگڑھی
جو چاہے اس سے نصیحت لے.
ابو الاعلیٰ مودودی (تفہیم القرآن)
جس کا جی چاہے اِسے قبول کرے
ڈاکٹر اسرار احمد (بیان القرآن)
تو جو چاہے اس سے نصیحت اخذ کرلے۔