سورہ 'Abasa — آیت 13

تیوری چڑہائی · 80:13 · 13/42

فِى صُحُفٍ مُّكَرَّمَةٍ

Fee suhufin mukarrama

آیت کی تلاوت

اس آیت کے تراجم 4

فتح محمد جالندھری

قابل ادب ورقوں میں (لکھا ہوا)

محمد جوناگڑھی

(یہ تو) پر عظمت صحیفوں میں (ہے).

ابو الاعلیٰ مودودی (تفہیم القرآن)

یہ ایسے صحیفوں میں درج ہے جو مکرم ہیں

ڈاکٹر اسرار احمد (بیان القرآن)

(یہ قرآن) ایسے صحیفوں میں (درج ہے) جو باعزت ہیں۔