سورہ 'Abasa — آیت 11
تیوری چڑہائی · 80:11 · 11/42
كَلَّآ إِنَّهَا تَذْكِرَةٌ
Kalla innaha tathkira
آیت کی تلاوت
اس آیت کے تراجم 4
فتح محمد جالندھری
دیکھو یہ (قرآن) نصیحت ہے
محمد جوناگڑھی
یہ ٹھیک نہیں قرآن تو نصیحت (کی چیز) ہے.
ابو الاعلیٰ مودودی (تفہیم القرآن)
ہر گز نہیں، یہ تو ایک نصیحت ہے،
ڈاکٹر اسرار احمد (بیان القرآن)
ایسا ہرگز نہ کیجیے یہ تو ایک یاد دہانی ہے۔