سورہ 'Abasa — آیت 10

تیوری چڑہائی · 80:10 · 10/42

فَأَنتَ عَنْهُ تَلَهَّىٰ

Faanta AAanhu talahha

آیت کی تلاوت

اس آیت کے تراجم 4

فتح محمد جالندھری

اس سے تم بےرخی کرتے ہو

محمد جوناگڑھی

تو اس سے بےرخی برتتا ہے.

ابو الاعلیٰ مودودی (تفہیم القرآن)

اس سے تم بے رُخی برتتے ہو۔

ڈاکٹر اسرار احمد (بیان القرآن)

تو اس سے آپ ﷺ استغناء برت رہے ہیں۔