سورہ Yusuf — آیت 95
یوسف · 12:95 · 95/111
قَالُوا۟ تَٱللَّهِ إِنَّكَ لَفِى ضَلَـٰلِكَ ٱلْقَدِيمِ
Qaloo tallahi innakalafee dalalika alqadeem
آیت کی تلاوت
اس آیت کے تراجم 4
فتح محمد جالندھری
وہ بولے کہ والله آپ اسی قدیم غلطی میں (مبتلا) ہیں
محمد جوناگڑھی
وه کہنے لگے کہ واللہ آپ اپنے اسی پرانے خبط میں مبتلا ہیں.
ابو الاعلیٰ مودودی (تفہیم القرآن)
گھر کے لوگ بولے”خدا کی قسم آپ ابھی تک اپنے اسی پُرانے خبط میں پڑے ہوئے ہیں۔“
ڈاکٹر اسرار احمد (بیان القرآن)
انہوں (گھر والوں) نے کہا : اللہ کی قسم ! آپ تو اپنے اسی پرانے خبط ہی میں مبتلا ہیں