سورہ Yusuf — آیت 103
یوسف · 12:103 · 103/111
وَمَآ أَكْثَرُ ٱلنَّاسِ وَلَوْ حَرَصْتَ بِمُؤْمِنِينَ
Wama aktharu annasiwalaw harasta bimu'mineen
آیت کی تلاوت
اس آیت کے تراجم 4
فتح محمد جالندھری
اور بہت سے آدمی گو تم (کتنی ہی) خواہش کرو ایمان لانے والے نہیں ہیں
محمد جوناگڑھی
گو آپ لاکھ چاہیں لیکن اکثر لوگ ایمان دار نہ ہوں گے.
ابو الاعلیٰ مودودی (تفہیم القرآن)
مگر تم خواہ کتنا ہی چاہو ان میں سے اکثر لوگ مان کر دینے والے نہیں ہیں۔
ڈاکٹر اسرار احمد (بیان القرآن)
اور بہت سے لوگ ایمان لانے والے نہیں ہیں چاہے آپ کتنی ہی خواہش رکھیں