سورہ Ya-Sin — آیت 50

یٰسٓ · 36:50 · 50/83

فَلَا يَسْتَطِيعُونَ تَوْصِيَةً وَلَآ إِلَىٰٓ أَهْلِهِمْ يَرْجِعُونَ

Fala yastateeAAoona tawsiyatanwala ila ahlihim yarjiAAoon

آیت کی تلاوت

اس آیت کے تراجم 4

فتح محمد جالندھری

پھر نہ وصیت کرسکیں گے اور نہ اپنے گھر والوں میں واپس جاسکیں گے

محمد جوناگڑھی

اس وقت نہ تو یہ وصیت کر سکیں گے اور نہ اپنے اہل کی طرف لوٹ سکیں گے.

ابو الاعلیٰ مودودی (تفہیم القرآن)

اور اُس وقت یہ وصیّت  تک نہ کر سکیں گے، نہ اپنے گھروں کو پلٹ سکیں گے۔

ڈاکٹر اسرار احمد (بیان القرآن)

پھر نہ تو وہ کوئی وصیت ہی کرسکیں گے اور نہ ہی اپنے گھر والوں کی طرف لوٹ کر جاسکیں گے۔ وہ تو بس ایک زور دار چنگھاڑ تھی تو جبھی وہ سب بجھ کر رہ گئے