سورہ Ya-Sin — آیت 32
یٰسٓ · 36:32 · 32/83
وَإِن كُلٌّ لَّمَّا جَمِيعٌ لَّدَيْنَا مُحْضَرُونَ
Wa-in kullun lamma jameeAAun ladaynamuhdaroon
آیت کی تلاوت
اس آیت کے تراجم 4
فتح محمد جالندھری
اور سب کے سب ہمارے روبرو حاضر کيے جائیں گے
محمد جوناگڑھی
اور نہیں ہے کوئی جماعت مگر یہ کہ وه جمع ہو کر ہمارے سامنے حاضر کی جائے گی.
ابو الاعلیٰ مودودی (تفہیم القرآن)
ان سب کو ایک روز ہمارے سامنے حاضر کیا جانا ہے
ڈاکٹر اسرار احمد (بیان القرآن)
اور وہ سب کے سب ہمارے ہی سامنے حاضر کیے جائیں گے