سورہ Taha — آیت 42

طٰہٰ · 20:42 · 42/135

ٱذْهَبْ أَنتَ وَأَخُوكَ بِـَٔايَـٰتِى وَلَا تَنِيَا فِى ذِكْرِى

Ithhab anta waakhooka bi-ayateewala taniya fee thikree

آیت کی تلاوت

اس آیت کے تراجم 4

فتح محمد جالندھری

تو تم اور تمہارا بھائی دونوں ہماری نشانیاں لے کر جاؤ اور میری یاد میں سستی نہ کرنا

محمد جوناگڑھی

اب تو اپنے بھائی سمیت میری نشانیاں ہمراه لئے ہوئے جا، اور خبردار میرے ذکر میں سستی نہ کرنا.

ابو الاعلیٰ مودودی (تفہیم القرآن)

جا، تُو اور تیرا بھائی میری نشانیوں کے ساتھ ا ور دیکھو، تم میری یاد میں تقصیر نہ کرنا

ڈاکٹر اسرار احمد (بیان القرآن)

جاؤ تم اور تمہارا بھائی میری ان نشانیوں کے ساتھ اور میرے ذکر سے سستی نہ کرنا