سورہ Taha — آیت 37
طٰہٰ · 20:37 · 37/135
وَلَقَدْ مَنَنَّا عَلَيْكَ مَرَّةً أُخْرَىٰٓ
Walaqad mananna AAalayka marratanokhra
آیت کی تلاوت
اس آیت کے تراجم 4
فتح محمد جالندھری
اور ہم نے تم پر ایک بار اور بھی احسان کیا تھا
محمد جوناگڑھی
ہم نے تو تجھ پرایک بار اور بھی بڑا احسان کیا ہے.
ابو الاعلیٰ مودودی (تفہیم القرآن)
ہم نے پھر ایک مرتبہ تجھ پر احسان کیا۔
ڈاکٹر اسرار احمد (بیان القرآن)
اور ہم تو تم پر احسان کرچکے ہیں ایک مرتبہ پہلے بھی