سورہ Qaf — آیت 34

قٓ · 50:34 · 34/45

ٱدْخُلُوهَا بِسَلَـٰمٍ ۖ ذَٰلِكَ يَوْمُ ٱلْخُلُودِ

Odkhulooha bisalamin thalikayawmu alkhulood

آیت کی تلاوت

اس آیت کے تراجم 4

فتح محمد جالندھری

اس میں سلامتی کے ساتھ داخل ہوجاؤ۔ یہ ہمیشہ رہنے کا دن ہے

محمد جوناگڑھی

تم اس جنت میں سلامتی کے ساتھ داخل ہو جاؤ۔ یہ ہمیشہ رہنے کا دن ہے

ابو الاعلیٰ مودودی (تفہیم القرآن)

داخل ہو جاؤ جنت میں  سلامتی کے ساتھ۔“ وہ دن حیاتِ ابدی کا دن ہو گا

ڈاکٹر اسرار احمد (بیان القرآن)

ان سے کہا جائے گا :) داخل ہو جائو اس (جنت) میں سلامتی کے ساتھ اب یہ ہمیشہ رہنے کا دن ہے۔