سورہ Qaf — آیت 21

قٓ · 50:21 · 21/45

وَجَآءَتْ كُلُّ نَفْسٍ مَّعَهَا سَآئِقٌ وَشَهِيدٌ

Wajaat kullu nafsin maAAaha sa-iqunwashaheed

آیت کی تلاوت

اس آیت کے تراجم 4

فتح محمد جالندھری

اور ہر شخص (ہمارے سامنے) آئے گا۔ ایک (فرشتہ) اس کے ساتھ چلانے والا ہوگا اور ایک (اس کے عملوں کی) گواہی دینے والا

محمد جوناگڑھی

اور ہر شخص اس طرح آئے گا کہ اس کے ساتھ ایک ﻻنے واﻻ ہوگا اور ایک گواہی دینے واﻻ.

ابو الاعلیٰ مودودی (تفہیم القرآن)

ہر شخص اِس حال میں آگیا کہ اس کے ساتھ ایک ہانک کرلانے والا ہے اور ایک گواہی دینے والا۔

ڈاکٹر اسرار احمد (بیان القرآن)

اور ہر جان آئے گی (اس حالت میں کہ) اس کے ساتھ ہوگا ایک دھکیلنے والا اور ایک گواہ۔