سورہ Ibrahim — آیت 41

ابراہیم · 14:41 · 41/52

رَبَّنَا ٱغْفِرْ لِى وَلِوَٰلِدَىَّ وَلِلْمُؤْمِنِينَ يَوْمَ يَقُومُ ٱلْحِسَابُ

Rabbana ighfir lee waliwalidayyawalilmu'mineena yawma yaqoomu alhisab

آیت کی تلاوت

اس آیت کے تراجم 4

فتح محمد جالندھری

اے پروردگار حساب (کتاب) کے دن مجھ کو اور میرے ماں باپ کو اور مومنوں کو مغفرت کیجیو

محمد جوناگڑھی

اے ہمارے پروردگار! مجھے بخش دے اور میرے ماں باپ کو بھی بخش اور دیگر مومنوں کو بھی بخش جس دن حساب ہونے لگے.

ابو الاعلیٰ مودودی (تفہیم القرآن)

پروردگار ، مجھے اور میرے والدین کو اور سب ایمان لانے والوں کو اُس دن معاف کر دیجیو جب کہ حساب قائم ہوگا۔“

ڈاکٹر اسرار احمد (بیان القرآن)

اے ہمارے پروردگار ! مجھے میرے والدین اور تمام مؤمنین کو بخش دے جس دن حساب قائم ہو