سورہ Ibrahim — آیت 15

ابراہیم · 14:15 · 15/52

وَٱسْتَفْتَحُوا۟ وَخَابَ كُلُّ جَبَّارٍ عَنِيدٍ

Wastaftahoo wakhabakullu jabbarin AAaneed

آیت کی تلاوت

اس آیت کے تراجم 4

فتح محمد جالندھری

اور پیغمبروں نے (خدا سے اپنی) فتح چاہی تو ہر سرکش ضدی نامراد رہ گیا

محمد جوناگڑھی

اور انہوں نے فیصلہ طلب کیا اور تمام سرکش ضدی لوگ نامراد ہوگئے.

ابو الاعلیٰ مودودی (تفہیم القرآن)

اُنہوں نے فیصلہ چاہا تھا (تو یُوں اُن کا فیصلہ ہوا)اور ہر جبّاردشمن ِ حق نے منہ کی کھائی۔

ڈاکٹر اسرار احمد (بیان القرآن)

اور انہوں نے فیصلہ طلب کیا اور نامراد ہو کر رہا ہر سرکش ضدی