سورہ Ibrahim — آیت 16

ابراہیم · 14:16 · 16/52

مِّن وَرَآئِهِۦ جَهَنَّمُ وَيُسْقَىٰ مِن مَّآءٍ صَدِيدٍ

Min wara-ihi jahannamu wayusqamin ma-in sadeed

آیت کی تلاوت

اس آیت کے تراجم 4

فتح محمد جالندھری

اس کے پیچھے دوزخ ہے اور اسے پیپ کا پانی پلایا جائے گا

محمد جوناگڑھی

اس کے سامنے دوزخ ہے جہاں وه پیﭗ کا پانی پلایا جائے گا.

ابو الاعلیٰ مودودی (تفہیم القرآن)

پھر اس کے بعد آگے اس کے لیے جہنم ہے وہاں اُسے کچ لہو کا سا پانی پینے کو دیا جائے گا

ڈاکٹر اسرار احمد (بیان القرآن)

اس کے پیچھے جہنم ہے اور اس کو پلایا جائے گا پیپ والا پانی