سورہ As-Sajdah — آیت 6

سجدہ · 32:6 · 6/30

ذَٰلِكَ عَـٰلِمُ ٱلْغَيْبِ وَٱلشَّهَـٰدَةِ ٱلْعَزِيزُ ٱلرَّحِيمُ

Thalika AAalimu alghaybi washshahadatialAAazeezu arraheem

آیت کی تلاوت

اس آیت کے تراجم 4

فتح محمد جالندھری

یہی تو پوشیدہ اور ظاہر کا جاننے والا (اور) غالب اور رحم والا (خدا) ہے

محمد جوناگڑھی

یہی ہے چھپے کھلے کا جاننے واﻻ، زبردست غالب بہت ہی مہربان.

ابو الاعلیٰ مودودی (تفہیم القرآن)

وہی ہے ہر پوشیدہ اور ظاہر کا جاننے والا ، زبردست اور رحیم

ڈاکٹر اسرار احمد (بیان القرآن)

وہ جاننے والا ہے ہر چھپی اور ظاہری چیز کا وہ بہت زبردست ہے نہایت رحم فرمانے والا