سورہ As-Saffat — آیت 67

صف باندھنے والے · 37:67 · 67/182

ثُمَّ إِنَّ لَهُمْ عَلَيْهَا لَشَوْبًا مِّنْ حَمِيمٍ

Thumma inna lahum AAalayha lashawbanmin hameem

آیت کی تلاوت

اس آیت کے تراجم 4

فتح محمد جالندھری

پھر اس (کھانے) کے ساتھ ان کو گرم پانی ملا کر دیا جائے گا

محمد جوناگڑھی

پھر اس پر گرم جلتے جلتے پانی کی ملونی ہوگی.

ابو الاعلیٰ مودودی (تفہیم القرآن)

پھر اس پر پینے کے لیے کھولتا ہوا پانی ملے گا

ڈاکٹر اسرار احمد (بیان القرآن)

پھر اس کے اوپر ان کے لیے گرم پانی کا آمیزہ ہوگا