سورہ As-Saffat — آیت 63

صف باندھنے والے · 37:63 · 63/182

إِنَّا جَعَلْنَـٰهَا فِتْنَةً لِّلظَّـٰلِمِينَ

Inna jaAAalnahafitnatan liththalimeen

آیت کی تلاوت

اس آیت کے تراجم 4

فتح محمد جالندھری

ہم نے اس کو ظالموں کے لئے عذاب بنا رکھا ہے

محمد جوناگڑھی

جسے ہم نے ﻇالموں کے لئے سخت آزمائش بنا رکھا ہے.

ابو الاعلیٰ مودودی (تفہیم القرآن)

ہم  نے اس درخت کو ظالموں کے لیے فتنہ بنا دیا ہے۔

ڈاکٹر اسرار احمد (بیان القرآن)

ہم نے اس (درخت) کو فتنہ بنا دیا ہے ظالموں کے لیے۔