سورہ As-Saffat — آیت 180
صف باندھنے والے · 37:180 · 180/182
سُبْحَـٰنَ رَبِّكَ رَبِّ ٱلْعِزَّةِ عَمَّا يَصِفُونَ
Subhana rabbika rabbi alAAizzatiAAamma yasifoon
آیت کی تلاوت
اس آیت کے تراجم 4
فتح محمد جالندھری
یہ جو کچھ بیان کرتے ہیں تمہارا پروردگار جو صاحب عزت ہے اس سے (پاک ہے)
محمد جوناگڑھی
پاک ہے آپ کا رب جو بہت بڑی عزت واﻻ ہے ہر اس چیز سے (جو مشرک) بیان کرتے ہیں.
ابو الاعلیٰ مودودی (تفہیم القرآن)
پاک ہے تیرا رب، عزت کا مالک، اُن تمام باتوں سے جو یہ لوگ بنا رہے ہیں
ڈاکٹر اسرار احمد (بیان القرآن)
پاک ہے آپ ﷺ کا ربّ عزت اور اقتدار کا مالک ان تمام باتوں سے جو یہ لوگ بنا رہے ہیں۔