سورہ As-Saffat — آیت 179

صف باندھنے والے · 37:179 · 179/182

وَأَبْصِرْ فَسَوْفَ يُبْصِرُونَ

Waabsir fasawfa yubsiroon

آیت کی تلاوت

اس آیت کے تراجم 4

فتح محمد جالندھری

اور دیکھتے رہو یہ بھی عنقریب (نتیجہ) دیکھ لیں گے

محمد جوناگڑھی

اور دیکھتے رہئیے یہ بھی ابھی ابھی دیکھ لیں گے.

ابو الاعلیٰ مودودی (تفہیم القرآن)

اور دیکھتے رہو، عنقریب یہ خود دیکھ لیں گے

ڈاکٹر اسرار احمد (بیان القرآن)

اور آپ دیکھتے رہیے عنقریب وہ بھی دیکھ لیں گے