سورہ As-Saffat — آیت 181

صف باندھنے والے · 37:181 · 181/182

وَسَلَـٰمٌ عَلَى ٱلْمُرْسَلِينَ

Wasalamun AAala almursaleen

آیت کی تلاوت

اس آیت کے تراجم 4

فتح محمد جالندھری

اور پیغمبروں پر سلام

محمد جوناگڑھی

پیغمبروں پر سلام ہے.

ابو الاعلیٰ مودودی (تفہیم القرآن)

اور سلام ہے مرسلین پر

ڈاکٹر اسرار احمد (بیان القرآن)

اور سلام ہو تمام رسولوں پر۔