سورہ As-Saffat — آیت 170

صف باندھنے والے · 37:170 · 170/182

فَكَفَرُوا۟ بِهِۦ ۖ فَسَوْفَ يَعْلَمُونَ

Fakafaroo bihi fasawfa yaAAlamoon

آیت کی تلاوت

اس آیت کے تراجم 4

فتح محمد جالندھری

لیکن (اب) اس سے کفر کرتے ہیں سو عنقریب ان کو (اس کا نتیجہ) معلوم ہوجائے گا

محمد جوناگڑھی

لیکن پھر اس قرآن کے ساتھ کفر کر گئے، پس اب عنقریب جان لیں گے.

ابو الاعلیٰ مودودی (تفہیم القرآن)

مگر (جب وہ آ گیا) تو انہوں نے اس کا انکار کر دیا اب عنقریب اِنہیں (اِس روش کا نتیجہ) معلوم ہو جائے گا

ڈاکٹر اسرار احمد (بیان القرآن)

مگر (اب وہ ذکر آگیا ہے تو) انہوں نے اس کا انکار کردیا تو عنقریب یہ جان جائیں گے