سورہ As-Saffat — آیت 150

صف باندھنے والے · 37:150 · 150/182

أَمْ خَلَقْنَا ٱلْمَلَـٰٓئِكَةَ إِنَـٰثًا وَهُمْ شَـٰهِدُونَ

Am khalaqna almala-ikata inathanwahum shahidoon

آیت کی تلاوت

اس آیت کے تراجم 4

فتح محمد جالندھری

یا ہم نے فرشتوں کو عورتیں بنایا اور وہ (اس وقت) موجود تھے

محمد جوناگڑھی

یا یہ اس وقت موجود تھے جبکہ ہم نے فرشتوں کو مؤنﺚ پیدا کیا.

ابو الاعلیٰ مودودی (تفہیم القرآن)

کیا واقعی ہم نے ملائکہ کو عورتیں ہی بنا یا ہے اور یہ آنکھوں دیکھی بات کہہ رہے ہیں؟

ڈاکٹر اسرار احمد (بیان القرآن)

کیا واقعی ہم نے فرشتوں کو مونث بنایا تھا اور وہ اس کے گواہ ہیں ؟