سورہ As-Saffat — آیت 107

صف باندھنے والے · 37:107 · 107/182

وَفَدَيْنَـٰهُ بِذِبْحٍ عَظِيمٍ

Wafadaynahu bithibhinAAatheem

آیت کی تلاوت

اس آیت کے تراجم 4

فتح محمد جالندھری

اور ہم نے ایک بڑی قربانی کو ان کا فدیہ دیا

محمد جوناگڑھی

اور ہم نے ایک بڑا ذبیحہ اس کے فدیہ میں دے دیا.

ابو الاعلیٰ مودودی (تفہیم القرآن)

اور ہم نے ایک بڑی قربانی فدیے میں دے کر اس بچے کو چھڑا لیا

ڈاکٹر اسرار احمد (بیان القرآن)

اور ہم نے ایک ذبح عظیم اس کا فدیہ دیا