سورہ As-Saffat — آیت 106

صف باندھنے والے · 37:106 · 106/182

إِنَّ هَـٰذَا لَهُوَ ٱلْبَلَـٰٓؤُا۟ ٱلْمُبِينُ

Inna hatha lahuwa albalaoalmubeen

آیت کی تلاوت

اس آیت کے تراجم 5

فتح محمد جالندھری

بلاشبہ یہ صریح آزمائش تھی

محمد جوناگڑھی

درحقیقت یہ کھلا امتحان تھا.

ابو الاعلیٰ مودودی (تفہیم القرآن)

یقیناً یہ ایک کھلی آزمائش تھی‘‘

ڈاکٹر اسرار احمد (بیان القرآن)

یقینا یہ بہت بڑی آزمائش تھی۔

محمد جوناگڑھی · دوسرا نسخہ

درحقیقت یہ کھلا امتحان تھا.[1]

حواشی

[1] یعنی لاڈلے بیٹے کو ذبح کرنے کا حکم، یہ ایک بڑی آزمائش تھی جس میں تو سرخرو رہا۔