سورہ Ar-Ra'd — آیت 20
گرج · 13:20 · 20/43
ٱلَّذِينَ يُوفُونَ بِعَهْدِ ٱللَّهِ وَلَا يَنقُضُونَ ٱلْمِيثَـٰقَ
Allatheena yoofoona biAAahdi Allahiwala yanqudoona almeethaq
آیت کی تلاوت
اس آیت کے تراجم 4
فتح محمد جالندھری
جو خدا کے عہد کو پورا کرتے ہیں اور اقرار کو نہیں توڑتے
محمد جوناگڑھی
جو اللہ کے عہد (وپیمان) کو پورا کرتے ہیں اور قول وقرار کو توڑتے نہیں.
ابو الاعلیٰ مودودی (تفہیم القرآن)
اور ان کا طرز عمل یہ ہوتا ہے کہ اللہ کے ساتھ اپنے عہد کو پورا کرتے ہیں، اسے مضبوط باندھے کے بعد توڑ نہیں ڈالتے۔
ڈاکٹر اسرار احمد (بیان القرآن)
وہ لوگ جو اللہ کے (ساتھ کیے گئے) عہد کو پورا کرتے ہیں اور قول وقرار کو توڑتے نہیں ہیں