سورہ An-Nazi'at — آیت 6

زور سے کھینچنے والے · 79:6 · 6/46

يَوْمَ تَرْجُفُ ٱلرَّاجِفَةُ

Yawma tarjufu arrajifa

آیت کی تلاوت

اس آیت کے تراجم 4

فتح محمد جالندھری

(کہ وہ دن آ کر رہے گا) جس دن زمین کو بھونچال آئے گا

محمد جوناگڑھی

جس دن کانپنے والی کانپے گی.

ابو الاعلیٰ مودودی (تفہیم القرآن)

جس روز ہلا مارے گا زلزلے کا جھٹکا

ڈاکٹر اسرار احمد (بیان القرآن)

جس دن کانپے گی کانپنے والی۔