سورہ An-Nazi'at — آیت 5
زور سے کھینچنے والے · 79:5 · 5/46
فَٱلْمُدَبِّرَٰتِ أَمْرًا
Falmudabbirati amra
آیت کی تلاوت
اس آیت کے تراجم 4
فتح محمد جالندھری
پھر (دنیا کے) کاموں کا انتظام کرتے ہیں
محمد جوناگڑھی
پھر کام کی تدبیر کرنے والوں کی قسم!
ابو الاعلیٰ مودودی (تفہیم القرآن)
پھر (احکامِ الٰہی کے مطابق)معاملات کا انتظام چلاتے ہیں۔
ڈاکٹر اسرار احمد (بیان القرآن)
پھر (حسب حکم) معاملات کی تدبیر کرتے ہیں۔