سورہ An-Nazi'at — آیت 7

زور سے کھینچنے والے · 79:7 · 7/46

تَتْبَعُهَا ٱلرَّادِفَةُ

TatbaAAuha arradifa

آیت کی تلاوت

اس آیت کے تراجم 4

فتح محمد جالندھری

پھر اس کے پیچھے اور (بھونچال) آئے گا

محمد جوناگڑھی

اس کے بعد ایک پیچھے آنے والی (پیچھے پیچھے) آئے گی.

ابو الاعلیٰ مودودی (تفہیم القرآن)

اور اس کے پیچھے ایک اور جھٹکا پڑے گا،

ڈاکٹر اسرار احمد (بیان القرآن)

اس کے پیچھے ایک اور جھٹکا آئے گا۔