سورہ An-Nazi'at — آیت 31
زور سے کھینچنے والے · 79:31 · 31/46
أَخْرَجَ مِنْهَا مَآءَهَا وَمَرْعَىٰهَا
Akhraja minha maahawamarAAaha
آیت کی تلاوت
اس آیت کے تراجم 4
فتح محمد جالندھری
اسی نے اس میں سے اس کا پانی نکالا اور چارا اگایا
محمد جوناگڑھی
اس میں سے پانی اور چاره نکالا.
ابو الاعلیٰ مودودی (تفہیم القرآن)
اُس کے اندر اُس کا پانی اور چارہ نکالا،
ڈاکٹر اسرار احمد (بیان القرآن)
اس میں سے نکالا اس کا پانی اور اس کا چارہ۔