سورہ An-Nazi'at — آیت 32

زور سے کھینچنے والے · 79:32 · 32/46

وَٱلْجِبَالَ أَرْسَىٰهَا

Waljibala arsaha

آیت کی تلاوت

اس آیت کے تراجم 4

فتح محمد جالندھری

اور اس پر پہاڑوں کابوجھ رکھ دیا

محمد جوناگڑھی

اور پہاڑوں کو (مضبوط) گاڑ دیا.

ابو الاعلیٰ مودودی (تفہیم القرآن)

اور پہاڑ اس میں گاڑ دیے

ڈاکٹر اسرار احمد (بیان القرآن)

اور پہاڑوں کو اس میں گاڑ دیا۔