سورہ An-Naml — آیت 6
چیونٹی · 27:6 · 6/93
وَإِنَّكَ لَتُلَقَّى ٱلْقُرْءَانَ مِن لَّدُنْ حَكِيمٍ عَلِيمٍ
Wa-innaka latulaqqa alqur-anamin ladun hakeemin AAaleem
آیت کی تلاوت
اس آیت کے تراجم 5
فتح محمد جالندھری
اور تم کو قرآن (خدائے) حکیم وعلیم کی طرف سے عطا کیا جاتا ہے
محمد جوناگڑھی
بیشک آپ کو اللہ حکیم وعلیم کی طرف سے قرآن سکھایا جارہا ہے.
ابو الاعلیٰ مودودی (تفہیم القرآن)
اور (اے محمدؐ)بلا شبہہ تم یہ قرآن ایک حکیم و علیم ہستی کی طرف سے پا رہے ہو۔
ڈاکٹر اسرار احمد (بیان القرآن)
اور (اے نبی ﷺ !) یقینا آپ کو یہ قرآن دیا جا رہا ہے ایک حکیم اور علیم ہستی کی طرف سے
محمد جوناگڑھی · دوسرا نسخہ
بیشک آپ کو اللہ حکیم وعلیم کی طرف سے قرآن سکھایا جارہا ہے.