سورہ An-Najm — آیت 6

ستارہ · 53:6 · 6/62

ذُو مِرَّةٍ فَٱسْتَوَىٰ

Thoo mirratin fastawa

آیت کی تلاوت

اس آیت کے تراجم 5

فتح محمد جالندھری

(یعنی جبرائیل) طاقتور نے پھر وہ پورے نظر آئے

محمد جوناگڑھی

جو زور آور ہے پھر وه سیدھا کھڑا ہو گیا.

ابو الاعلیٰ مودودی (تفہیم القرآن)

جو بڑا صاحبِ حکمت ہے۔

ڈاکٹر اسرار احمد (بیان القرآن)

جو بڑا زور آور ہے۔ وہ سیدھا ہوا۔

محمد جوناگڑھی · دوسرا نسخہ

جو زور آور ہے[1] پھر وه سیدھا کھڑا ہو گیا.

حواشی

[1] اس سے مراد جبرائیل (عليه السلام) فرشتہ ہے جو قوی اعضا کامالک اور نہایت زور آور ہے، پیغمبر پر وحی لانے اور اسے سکھانے والا یہی فرشتہ ہے۔