سورہ An-Najm — آیت 7

ستارہ · 53:7 · 7/62

وَهُوَ بِٱلْأُفُقِ ٱلْأَعْلَىٰ

Wahuwa bil-ofuqi al-aAAla

آیت کی تلاوت

اس آیت کے تراجم 4

فتح محمد جالندھری

اور وہ (آسمان کے) اونچے کنارے میں تھے

محمد جوناگڑھی

اور وه بلند آسمان کے کناروں پر تھا.

ابو الاعلیٰ مودودی (تفہیم القرآن)

وہ سامنے آ کھڑا ہوا جبکہ وہ بالائی افق پر تھا

ڈاکٹر اسرار احمد (بیان القرآن)

اور وہ افق اعلیٰ پر تھا۔