سورہ An-Najm — آیت 52
ستارہ · 53:52 · 52/62
وَقَوْمَ نُوحٍ مِّن قَبْلُ ۖ إِنَّهُمْ كَانُوا۟ هُمْ أَظْلَمَ وَأَطْغَىٰ
Waqawma noohin min qablu innahum kanoohum athlama waatgha
آیت کی تلاوت
اس آیت کے تراجم 4
فتح محمد جالندھری
اور ان سے پہلے قوم نوحؑ کو بھی۔ کچھ شک نہیں کہ وہ لوگ بڑے ہی ظالم اور بڑے ہی سرکش تھے
محمد جوناگڑھی
اور اس سے پہلے قوم نوح کو، یقیناً وه بڑے ﻇالم اور سرکش تھے.
ابو الاعلیٰ مودودی (تفہیم القرآن)
اور اُن سے پہلے قوم نوحؑ کو تباہ کیا کیونکہ وہ تھے ہی سخت ظالم و سرکش لوگ
ڈاکٹر اسرار احمد (بیان القرآن)
اور قوم نوح ؑ کو بھی (ہلاک کیا) ان سے پہلے۔