سورہ An-Najm — آیت 53

ستارہ · 53:53 · 53/62

وَٱلْمُؤْتَفِكَةَ أَهْوَىٰ

Walmu'tafikata ahwa

آیت کی تلاوت

اس آیت کے تراجم 5

فتح محمد جالندھری

اور اسی نے الٹی ہوئی بستیوں کو دے پٹکا

محمد جوناگڑھی

اور مؤتفکہ (شہر یا الٹی ہوئی بستیوں کو) اسی نے الٹ دیا.

ابو الاعلیٰ مودودی (تفہیم القرآن)

اور اوندھی گرنے والی بستیوں کو اٹھا پھینکا

ڈاکٹر اسرار احمد (بیان القرآن)

اور (اُسی نے) الٹی ہوئی بستیوں کو پٹخ دیا۔

محمد جوناگڑھی · دوسرا نسخہ

اور مؤتفکہ (شہر یا الٹی ہوئی بستیوں کو) اسی نے الٹ دیا.[1]

حواشی

[1] اس سےمراد حضرت لوط (عليه السلام) کی بستیاں ہیں، جن کو ان پر الٹ دیا گیا۔