سورہ An-Najm — آیت 51
ستارہ · 53:51 · 51/62
وَثَمُودَا۟ فَمَآ أَبْقَىٰ
Wathamooda fama abqa
آیت کی تلاوت
اس آیت کے تراجم 4
فتح محمد جالندھری
اور ثمود کو بھی۔ غرض کسی کو باقی نہ چھوڑا
محمد جوناگڑھی
اور ﺛمود کو بھی (جن میں سے) ایک کو بھی باقی نہ رکھا.
ابو الاعلیٰ مودودی (تفہیم القرآن)
اور ثمود کو ایسا مٹایا کہ ان میں سے کسی کو باقی نہ چھوڑا
ڈاکٹر اسرار احمد (بیان القرآن)
اور ثمود کو بھی پس کسی کو باقی نہ چھوڑا۔