سورہ An-Najm — آیت 50
ستارہ · 53:50 · 50/62
وَأَنَّهُۥٓ أَهْلَكَ عَادًا ٱلْأُولَىٰ
Waannahu ahlaka AAadan al-oola
آیت کی تلاوت
اس آیت کے تراجم 4
فتح محمد جالندھری
اور یہ کہ اسی نے عاد اول کو ہلاک کر ڈالا
محمد جوناگڑھی
اور یہ کہ اس نے عاد اول کو ہلاک کیا ہے.
ابو الاعلیٰ مودودی (تفہیم القرآن)
اور یہ کہ اُسی نے عادِ اولیٰ کو ہلاک کیا
ڈاکٹر اسرار احمد (بیان القرآن)
اور یہ کہ اسی نے ہلاک کیا تھا عاد اولیٰ کو۔