سورہ An-Najm — آیت 39

ستارہ · 53:39 · 39/62

وَأَن لَّيْسَ لِلْإِنسَـٰنِ إِلَّا مَا سَعَىٰ

Waan laysa lil-insani illa masaAAa

آیت کی تلاوت

اس آیت کے تراجم 4

فتح محمد جالندھری

اور یہ کہ انسان کو وہی ملتا ہے جس کی وہ کوشش کرتا ہے

محمد جوناگڑھی

اور یہ کہ ہر انسان کے لیے صرف وہی ہے جس کی کوشش خود اس نے کی.

ابو الاعلیٰ مودودی (تفہیم القرآن)

اور یہ کہ انسان کے لیے کچھ نہیں ہے مگر وہ جس کی اس نے سعی کی ہے،

ڈاکٹر اسرار احمد (بیان القرآن)

اور یہ کہ انسان کے لیے نہیں ہے مگر وہی کچھ جس کی اس نے سعی کی ہوگی۔