سورہ An-Najm — آیت 27

ستارہ · 53:27 · 27/62

إِنَّ ٱلَّذِينَ لَا يُؤْمِنُونَ بِٱلْـَٔاخِرَةِ لَيُسَمُّونَ ٱلْمَلَـٰٓئِكَةَ تَسْمِيَةَ ٱلْأُنثَىٰ

Inna allatheena la yu'minoonabil-akhirati layusammoona almala-ikatatasmiyata al-ontha

آیت کی تلاوت

اس آیت کے تراجم 4

فتح محمد جالندھری

جو لوگ آخرت پر ایمان نہیں لاتے وہ فرشتوں کو (خدا کی) لڑکیوں کے نام سے موسوم کرتے ہیں

محمد جوناگڑھی

بیشک جو لوگ آخرت پر ایمان نہیں رکھتے وه فرشتوں کا زنانہ نام مقرر کرتے ہیں.

ابو الاعلیٰ مودودی (تفہیم القرآن)

مگر جو لوگ آخرت  کو نہیں مانتے وہ فرشتوں کو دیویوں کے ناموں سے موسوم کرتے ہیں ،

ڈاکٹر اسرار احمد (بیان القرآن)

یہ لوگ جو آخرت پر ایمان نہیں رکھتے انہوں نے فرشتوں کے مونث نام رکھ دیے ہیں۔