سورہ Al-Waqi'ah — آیت 9
واقعہ ہونے والی قیامت · 56:9 · 9/96
وَأَصْحَـٰبُ ٱلْمَشْـَٔمَةِ مَآ أَصْحَـٰبُ ٱلْمَشْـَٔمَةِ
Waas-habu almash-amati maas-habu almash-amat
آیت کی تلاوت
اس آیت کے تراجم 4
فتح محمد جالندھری
اور بائیں ہاتھ والے (افسوس) بائیں ہاتھ والے کیا (گرفتار عذاب) ہیں
محمد جوناگڑھی
اور بائیں ہاتھ والے کیا حال ہے بائیں ہاتھ والوں کا.
ابو الاعلیٰ مودودی (تفہیم القرآن)
اور بائیں بازو والے، تو بائیں بازو والوں(کی بد نصیبی)کا کیا ٹھکانا
ڈاکٹر اسرار احمد (بیان القرآن)
اور جو بائیں والے ہوں گے تو کیا حال ہوگا بائیں والوں کا