سورہ Al-Waqi'ah — آیت 59
واقعہ ہونے والی قیامت · 56:59 · 59/96
ءَأَنتُمْ تَخْلُقُونَهُۥٓ أَمْ نَحْنُ ٱلْخَـٰلِقُونَ
Aantum takhluqoonahu am nahnu alkhaliqoon
آیت کی تلاوت
اس آیت کے تراجم 4
فتح محمد جالندھری
کیا تم اس (سے انسان) کو بناتے ہو یا ہم بناتے ہیں؟
محمد جوناگڑھی
کیا اس کا (انسان) تم بناتے ہو یا پیدا کرنے والے ہم ہی ہیں؟
ابو الاعلیٰ مودودی (تفہیم القرآن)
اس سے بچّہ تم بناتے ہو یا اس کے بنانے والے ہم ہیں؟
ڈاکٹر اسرار احمد (بیان القرآن)
کیا اس کی تخلیق تم کرتے ہو یا ہم تخلیق کرنے والے ہیں ؟