سورہ Al-Waqi'ah — آیت 58
واقعہ ہونے والی قیامت · 56:58 · 58/96
أَفَرَءَيْتُم مَّا تُمْنُونَ
Afaraaytum ma tumnoon
آیت کی تلاوت
اس آیت کے تراجم 4
فتح محمد جالندھری
دیکھو تو کہ جس (نطفے) کو تم (عورتوں کے رحم میں) ڈالتے ہو
محمد جوناگڑھی
اچھا پھر یہ تو بتلاؤ کہ جو منی تم ٹپکاتے ہو.
ابو الاعلیٰ مودودی (تفہیم القرآن)
کبھی تم نے غور کیا، یہ نطفہ جو تم ڈالتے ہو
ڈاکٹر اسرار احمد (بیان القرآن)
کیا تم نے کبھی غور کیا اس پر جو (منی) تم ٹپکادیتے ہو ؟