سورہ Al-Waqi'ah — آیت 60

واقعہ ہونے والی قیامت · 56:60 · 60/96

نَحْنُ قَدَّرْنَا بَيْنَكُمُ ٱلْمَوْتَ وَمَا نَحْنُ بِمَسْبُوقِينَ

Nahnu qaddarna baynakumualmawta wama nahnu bimasbooqeen

آیت کی تلاوت

اس آیت کے تراجم 4

فتح محمد جالندھری

ہم نے تم میں مرنا ٹھہرا دیا ہے اور ہم اس (بات) سے عاجز نہیں

محمد جوناگڑھی

ہم ہی نے تم میں موت کو متعین کر دیا ہے اور ہم اس سے ہارے ہوئے نہیں ہیں.

ابو الاعلیٰ مودودی (تفہیم القرآن)

ہم نے تمہارے درمیان موت کو تقسیم کیا ہے، اور ہم اِس سے عاجز نہیں ہیں

ڈاکٹر اسرار احمد (بیان القرآن)

ہم نے تمہارے مابین موت کو ٹھہرا دیا ہے اور ہم اس سے عاجز نہیں ہیں