سورہ Al-Waqi'ah — آیت 42

واقعہ ہونے والی قیامت · 56:42 · 42/96

فِى سَمُومٍ وَحَمِيمٍ

Fee samoomin wahameem

آیت کی تلاوت

اس آیت کے تراجم 5

فتح محمد جالندھری

(یعنی دوزخ کی) لپٹ اور کھولتے ہوئے پانی میں

محمد جوناگڑھی

گرم ہوا اور گرم پانی میں (ہوں گے).

ابو الاعلیٰ مودودی (تفہیم القرآن)

وہ لو کی لپٹ اور کھولتے ہوئے پانی

ڈاکٹر اسرار احمد (بیان القرآن)

وہ ہوں گے تیز لو اور کھولتے ہوئے پانی میں