سورہ Al-Qamar — آیت 54
چاند · 54:54 · 54/55
إِنَّ ٱلْمُتَّقِينَ فِى جَنَّـٰتٍ وَنَهَرٍ
Inna almuttaqeena fee jannatinwanahar
آیت کی تلاوت
اس آیت کے تراجم 5
فتح محمد جالندھری
جو پرہیزگار ہیں وہ باغوں اور نہروں میں ہوں گے
محمد جوناگڑھی
یقیناً ہمارا ڈر رکھنے والے جنتوں اور نہروں میں ہوں گے.
ابو الاعلیٰ مودودی (تفہیم القرآن)
نافرمانی سے پرہیز کرنے والے یقیناً باغوں اور نہروں میں ہوں گے
ڈاکٹر اسرار احمد (بیان القرآن)
یقینا متقین باغات اور نہروں (کے ماحول) میں ہوں گے۔
محمد جوناگڑھی · دوسرا نسخہ
یقیناً ہمارا ڈر رکھنے والے جنتوں اور نہروں میں ہوں گے.[1]
حواشی
[1] یعنی مختلف اورمتنوع باغات میں ہوں گے۔ نَهَرٌ بطور جنس کے ہے جوجنت کی تمام نہروں کو شامل ہے۔