سورہ Al-Qamar — آیت 35

چاند · 54:35 · 35/55

نِّعْمَةً مِّنْ عِندِنَا ۚ كَذَٰلِكَ نَجْزِى مَن شَكَرَ

NiAAmatan min AAindina kathalikanajzee man shakar

آیت کی تلاوت

اس آیت کے تراجم 5

فتح محمد جالندھری

اپنے فضل سے۔ شکر کرنے والوں کو ہم ایسا ہی بدلہ دیا کرتے ہیں

محمد جوناگڑھی

اپنے احسان سے ہر ہر شکر گزار کو ہم اسی طرح بدلہ دیتے ہیں.

ابو الاعلیٰ مودودی (تفہیم القرآن)

اُن کو ہم نے اپنے فضل سے رات کے پچھلے پہر بچا کر نکال دیا یہ جزا دیتے ہیں ہم ہر اُس شخص کو جو شکر گزار ہوتا ہے

ڈاکٹر اسرار احمد (بیان القرآن)

وہ نعمت تھی ہمارے پاس سے۔ اسی طرح ہم بدلہ دیتے ہیں اس کو جو شکر کرتا ہے۔

محمد جوناگڑھی · دوسرا نسخہ

اپنے احسان سے[1] ہر ہر شکر گزار کو ہم اسی طرح بدلہ دیتے ہیں.

حواشی

[1] یعنی ان کو عذاب سے بچانا، یہ ہماری رحمت اور احسان تھا جو ان پر ہوا۔