سورہ Al-Qalam — آیت 18

قلم · 68:18 · 18/52

وَلَا يَسْتَثْنُونَ

Wala yastathnoon

آیت کی تلاوت

اس آیت کے تراجم 4

فتح محمد جالندھری

اور انشاء الله نہ کہا

محمد جوناگڑھی

اور انشاءاللہ نہ کہا.

ابو الاعلیٰ مودودی (تفہیم القرآن)

اور وہ کوئی استثناء نہیں کر رہے تھے۔

ڈاکٹر اسرار احمد (بیان القرآن)

اور انہوں نے (اس پر) ان شاء اللہ بھی نہ کہا۔