سورہ Al-Mutaffifin — آیت 9
ناپ تول میں کمی کرنے والے · 83:9 · 9/36
كِتَـٰبٌ مَّرْقُومٌ
Kitabun marqoom
آیت کی تلاوت
اس آیت کے تراجم 4
فتح محمد جالندھری
ایک دفتر ہے لکھا ہوا
محمد جوناگڑھی
(یہ تو) لکھی ہوئی کتاب ہے.
ابو الاعلیٰ مودودی (تفہیم القرآن)
ایک کتاب ہے لکھی ہوئی
ڈاکٹر اسرار احمد (بیان القرآن)
لکھا ہوا دفتر۔