سورہ Al-Mutaffifin — آیت 28

ناپ تول میں کمی کرنے والے · 83:28 · 28/36

عَيْنًا يَشْرَبُ بِهَا ٱلْمُقَرَّبُونَ

AAaynan yashrabu biha almuqarraboon

آیت کی تلاوت

اس آیت کے تراجم 4

فتح محمد جالندھری

وہ ایک چشمہ ہے جس میں سے (خدا کے) مقرب پیئیں گے

محمد جوناگڑھی

(یعنی) وه چشمہ جس کا پانی مقرب لوگ پیئں گے.

ابو الاعلیٰ مودودی (تفہیم القرآن)

یہ ایک چشمہ ہے جس کے پانی کے ساتھ مقرب لوگ شراب پئیں گے

ڈاکٹر اسرار احمد (بیان القرآن)

یہ ایک چشمہ ہے جس پر جام نوشی کریں گے مقربین بارگاہ۔